ایران کے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیۃ اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی نے سعودی عرب کے نئے بادشادہ سلمان بن عبدالعزیز کو ایک پیغام میں شاہ عبداللہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔
رفسنجانی نے سعودی عرب کے نئے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ایک خط بھیجا جس میں انہوں نے شاہ عبداللہ کی وفات پر تعزیت کی اور انہوں نے سعودی عرب کی عوام اور ان کے خاندان کی ساتھ بھی افسوس کا اظہار کیا اور انہوں نے ان کے خاندان کو ان کی وفات پر صبر تحمل کی تلقین کی اور ان کے لیے دعا کی اللہ پاک سعودی بادشاہ کو جنت میں جگہ عطا فرماے ۔

0 comments:
Post a Comment