• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 24, 2015

    ظریف ڈیووس سوئٹزر لینڈ سے سعودی عرب روانہ ۔


    ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف ڈیووس سوئٹزر لینڈ سے سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات کی تعزیت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوے ۔
    اور اسی طرح ایرانی وزارت خارجہ نے جمعہ   کے روز سعودی عرب کے شاہ عبداللہ کی وفات پر تحریری تعزیت کو پیش کیا تھا اور اب ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف خود تعزیت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ایرانی صدر حسن روحانی اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ ہاشمی رفسنجانی نے بھی اس موقع پر تعزیت کا اظہار کیا تھا ۔
     
     
     
     
      
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ظریف ڈیووس سوئٹزر لینڈ سے سعودی عرب روانہ ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top