• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 24, 2015

    عراقی صدر کی سعودی فرمانروا"شاہ سلمان بن عبدالعزیز"سے ملاقات

    عراقی صدر فؤاد معصوم نے ایک اعلی اختیاراتی وفد کے ہمراہ ریاض میں سعودیہ عرب کے نئے فرمانروا"شاہ سلمان بن عبدالعزیز"سے ان کے شاہی دفتر میں ملاقات کی اور ان کے پیش رو شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات پر تعزیت کی۔
    ملاقات کے دوران عراقی صدر نے شاہ عبداللہ مرحوم کی عراب دنیا اور عالم اسلام کے لئیے خدمات کو سراہتے ہوئے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔
    شاہ سلیمان بن عبدالعزیز نے عراقی صدر اور ان کے ساتھ آنے وفد کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی صدر کی سعودی فرمانروا"شاہ سلمان بن عبدالعزیز"سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top