• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 24, 2015

    ایران نے نئی امریکی پاپندی کے خلاف خبردار کردیا ۔


     ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب جان کیری کے ساتھ ملاقات کے دوران ایران پر لگنے والی نئی امریکی پاپندی کے متعلق خبردار کیا اور انہوں نے کہا کہ اس سے ایران اور پانچ جمع ایک ممالک کے درمیان ہونے والے جوہری مذاکرات میں حتمی معاہدے تک پہنچنے میں کمی واقعہ ہوگی۔
    اور ظریف نے عالمی برادری کو اس قسم کی عملیات کو روکنے پر زور دیا ہے ۔
     
     
     
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران نے نئی امریکی پاپندی کے خلاف خبردار کردیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top