گزشتہ روز امریکن وزیر دفاع چک ہیگل کا کہنا تھا کہ شامی حزب اختلاف کو منظم کرنے اور ان کو تربیت فراہم کرنے کے لئیے آنے والے چند دنوں کے اندر اندر امریکہ مشرق وسطیٰ میں اپنے 100 عسکری ماہرین کو بھیجے گا جو تربیت لے کر داعش کے جنگجوؤں کا مقابلہ کریں گے۔
0 comments:
Post a Comment