دین اسلام یورپ میں ایک بنیادی مذہب ہے اور اسی طرح رہے گا: داؤد اوگلو
ترکی کے وزیر اعظم "احمد داود اوگلو" " نے کہا پے کہ دین اسلام یورپ میں ایک بنیادی مذہب ہے اور ہمیشہ اسی طرح رہے گا۔ اور ہم یورپ میں مساجد کے خلاف جارحیت کی خلاف ورزی کرتے رہیں گے۔
0 comments:
Post a Comment