عمان میں فرانس کے سفیر ڈیوڈ ایک کارحادثہ میں زخمی ہوگئے
ہیں وہ اپنی فیملی کے ہمراہ عقبۃ شہر جارہے تھے کہ ریشہ شہر کےقریب ان کی گاڑی کو
حادثہ پیش آیا جس میں وہ اپنی بیوی اور بچے سمیت زخمی ہوگئے ۔اردنی زرئع کے مطابق
ان کو امیر ہاشم اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Monday, April 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment