• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 29, 2016

    اردن: شامی مہاجرین کا احتجاج


    اردن میں مقیم شامی مہاجرین نے گزشتہ روز   ناکافی سہولیات  اور اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر  اردنی حکومت اور عالمی امدادی اداروں کے خلاف احتجاج کیا ۔مظاہرین کا کہناہے کہ  جتنی امداد ہمیں مل رہی ہے وہ ہمارے لیے ناکافی ہےہمیں اپنے بچوں کو کھانا کھلانا مشکل  ہورہا ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن: شامی مہاجرین کا احتجاج Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top