دس سال سے اسرائیلی پابندیوں میں جکڑے فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں معاشی پابندیوں کے خلاف سرگرم کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگرغزہ کی پٹی میں سیمنٹ سمیت دیگر تعمیراتی سامان کی فراہمی یقینی نہ بنائی گئی تو عوامی غصہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے جس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل کے انتہا پسند وزیراعظم بنیامنت نیتن یاھو پر عائد ہوگی۔
Saturday, April 23, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment