• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 23, 2016

    اردنی سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار سے اسمگلنگ کو ناکام بنادیا




    اردنی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے دعوی کیا گیا ہے کہ آج فجر کے بعد شام کی طرف سے دو آدمیوں نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش کی  جس کو فورسز نے ناکام بناتے ہوئے ایک  آدمی کو ہلاک کردیا  ،جبکہ دوسرا بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔منشیات کی گولیوں کی تعداد 57000 1کی قریب تھی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردنی سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار سے اسمگلنگ کو ناکام بنادیا Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top