قطر کے امیرتمیم بن حمد آل ثانی نے مراکش کے بادشاہ محمد
السادس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو
مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔اس کے علاوہ فلسطین،شام اور یمن کی صورت حال پر
بھی بات چیت کی۔
Saturday, April 30, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment