ترکی کا امریکا کے ساتھ شام کی سرحد پر ہلکے راکٹ لانچروں کی
تنصیب کے لیے سمجھوتا طے پا گیا ہے۔ان راکٹ لانچروں کو شامی علاقے میں داعش کے جنگجوؤں
پر حملوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
اس راکٹ نظام سے داعش کے اہداف کو ترک فوج زیادہ موثر انداز اسے 90 کلومیٹر تک نشانہ بنا سکے گی ۔اس وقت ترکی
کا توپ خانہ صرف 40 کلومیٹر تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔۔
0 comments:
Post a Comment