• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 27, 2016

    اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی دوشیزہ اور نوجوان شہید



    اسرائیلی فوج نے تازہ ریاستی دہشت گردی کے دوران مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ بدھ کے روز  رام اللہ کے قریب قلندیہ کےمقام پر ایک فلسطینی لڑکی اور ایک نوجوان کو قابض فوجیوں نے گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر شہید ہوگئے۔لڑکی کا نام مرام صالح حسن أبو اسماعيل بتایا جاتا ہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی دوشیزہ اور نوجوان شہید Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top