• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 27, 2016

    فلسطین میں اسرائیلی بستیاں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ۔ پاکستان



    اقوام متحدہ  میں پاکستان کے مستقل نمائندہ اور سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ    کے امن میں  سب سے بڑی رکاوٹ مسئلہ فلسطین  ہے ۔ جب تک فلسطین پر سے قابض اسرائیل کا تسلط ختم نہیں کیا جاے گا مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکے گا    اقوام متحدہ کو اس میں کردار ادا کرنا چاہیے    اور پاکستان نہتے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطین میں اسرائیلی بستیاں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ۔ پاکستان Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top