خادم الحرمین الشریفین
سلمان بن عبدالعزیز نے خلیجی تعاون کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیجی
ریاستیں امریکہ کے ساتھ تاریخی تعلقات قائم کیے ہوئے ہیں، (جی سی سی) کے اجلاس میں
شریک امریکی صدر براک اوباما نے خلیجی ممالک کے ساتھ دوستی کو سراہتے ہوئے کہا کہ
ہمارا باہمی تعاون جاری رہے گا۔
0 comments:
Post a Comment