• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 26, 2016

    اردن کویت میں ہونے والے بین الاقوامی اتحاد کے اجلاس میں شرکت کرے گا۔


    اردن کل کویت میں ہونے والے بین الاقوامی اتحاد میں شرکت کرے گا۔اجلاس میں صدر اوباما کے خصوصی ایلچی  بریٹ ماکجورک بھی شرکت کریں گے۔اجلاس میں  دہشت گردی کے خلاف جنگ  اور شام و عراق میں موجود مسلح تنظیم  داعش  کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کویت میں ہونے والے بین الاقوامی اتحاد کے اجلاس میں شرکت کرے گا۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top