ایرانی بری افواج کےمعاون بریگیڈیئر جنرل كمال بيمبری نے
کہا ہے کہ ان کی فوج ایرانی مرشد اعلیٰ علی خامنہ ای کے حکم پر شام میں پاسداران انقلاب
کے شانہ بشانہ لڑ رہی ہےمہرنیوز ایجنسی نے بیمبری کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایرانی فوج کو خامنہ ای نے ی مشن پر جانے کی ذمہ
داری سونپی تھی۔ اور حلب میں گرین بیرٹس
سے لڑائی میں شامل بھی ہوئی تھی
ایران نے گزشتہ چند روز کے دوران حلب میں مارے جانے والے گرین
بیرٹس کے 6 ارکان کی تدفین بھی کی تھی
0 comments:
Post a Comment