عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ہم اردن کے ساتھ
متصل علاقے رطبہ میں داعش کے خلاف آپریشن کے لیے تیار ہیں۔دوسری طرف اردن نے کہا
ہے کہ داعش کے خلاف لڑائی میں ہم عراق کی
حمایت کرتے ہیں اور دہشت گردوں کو ہم سرحد پارپر نہیں کرنےدیں گےاور اس سلسلے میں ہم
عراق سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
Saturday, April 30, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment