• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 25, 2016

    امریکا حزب الله کو عالمی دہشت گردتنظیم قرار دینے کو تیار


    امریکا میں لبنانی تنظیم حزب اللہ کی سرگرمیوں سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی جا رہی ہے، اس کا مطالبہ کانگریس کی جانب سے کیا گیا ہے۔رپورٹ میں ان جرائم کو بنیاد بنایا گیا ہے جن کی تحقیقات انسداد منشیات کی امریکی انتظامیہ نے کی تھیں۔ خاص طور پر کیسنڈراکے نام سے معروف منصوبہ جس کا مقصد حزب اللہ کے زیرانتظام عالمی نیٹ ورک کا کھوج لگانا ہے۔ یہ نیٹ ورک امریکا اور یورپ میں کوکین کی بھاری مقدار کی تقسیم اور تجارت کے علاوہ منی لانڈرنگ اور اسلحے کی تجارت میں بھی ملوث ہے۔
    اس کی بنیاد پرامریکہ حزب اللہ کے پر پابندیاں لگانے کی تیاری کر رہا ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکا حزب الله کو عالمی دہشت گردتنظیم قرار دینے کو تیار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top