تازہ ترین > سعودی عرب > ریاض میں آج سے خلیجی وزراء خارجہ کا اجلاس سعودی عرب ریاض میں آج سے خلیجی وزراء خارجہ کا اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آج خلیجی تعاون کونسل کے تحت خلیجی وزراء خارجہ کا اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے جس میں عرب ممالک کے بہت سے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 4/27/2016 05:41:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment