تازہ ترین > ایران > ایران نے خفیہ طور پر بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کردیا ہے : روس ایران ایران نے خفیہ طور پر بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کردیا ہے : روس روسی خبررساں ایجنسی انٹرفیکس کی رپورٹ کے مطابق ایران نے گزشتہ منگل خفیہ طور پر سیمرگ نامی بیلسٹنگ میزائل کا تجربہ کیا جس کو وسطی ایران میں صحرائے کویر سے کامیابی کے ساتھ داغا گیا تھا ۔ link 4/23/2016 12:24:00 PM ایران
0 comments:
Post a Comment