• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, April 21, 2016

    ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ جمعہ کو دوبارہ ملاقات کریں گے ۔


    امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے  اعلان کیا ہے کہ وہ  جمعہ کے روز ایرانی  ایٹمی فائل پر معاہدے کے نفاذ کے لیے  دوبارہ ملاقات کریں گے ۔
    گزشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ ملاقات کی تھی جس  میں انہوں نے  تہران کی طرف  شکایت پر تبادلہ خیال کیا ہے  کہ امریکہ اپنے وعدوں کا احترام نہیں کرتا ہے ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ جمعہ کو دوبارہ ملاقات کریں گے ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top