• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, April 21, 2016

    عراق کے ساتھ ہمارے بہت گہرے تعلقات ہیں : روحانی

     
     ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے  صدام حکومت کی طرف سے مسلط کردہ  جنگ کے اثرات ابھی بھی قانونی اور سیاسی طور پر باقی ہیں ، مزید انہوں نے کہا ہے کہ  ہم عراق کو ہمسایہ ملک تصور کرتے ہیں اور  عراق کے ساتھ ہمارے بہت گہرے تعلقات ہیں ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق کے ساتھ ہمارے بہت گہرے تعلقات ہیں : روحانی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top