اسرائیلی فوج نے فلسطین کے شہر رام اللہ میں النبی صالح
کےعلاقے میں قائم کردہ ایک چوکی سے گذرتے ہوئے فلسطینی ماہر فلکیات پروفیسر عماد البرغوثی
کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 53 سالہ پروفیسر البرغوثی القدس یونیورسٹی
میں فزکس کے پروفیسر ہیں ان کی گرفتاری کی
وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
Monday, April 25, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment