• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 25, 2016

    اسرائیلی جنگی طیاروں نے مصر کا مسافر طیارہ اتار لیا


    اسرائیلی میڈیا نے  بتایا  ہے کہ ہفتے کے روز اسرائیل کے دو جنگی طیاروں نے مصر کا ایک مسافر طیارہ  اس وقت اتار لیا جب وہ اسرائیل کی فضاء سے گذر رہا تھا  طیارے کی جانب سے وارننگ کے بعد یہ وضاحت نہ کی گئی وہ کہاں سے آیا ہے اور اس کی اگلی منزل کہاں ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی جنگی طیاروں نے مصر کا مسافر طیارہ اتار لیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top