مراکش کے دارالحکومت رباط میں اردنی اور مراکشی ہائر کمیٹی
کے پانچویں اجلاس میں اردن کے وزیر اعظم
عبداللہ النسور اور ان کے ہم منصب عبداللہ
نیکران نے شرکت کی۔دونوں سربراہاں نے آپس میں سیاسی ، اقتصادی اور سفارتی تعلقات کو بڑھانے
پر اتفاق کیا۔
Saturday, April 23, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)


0 comments:
Post a Comment