خلیجی ممالک اور امریکہ: ایران خطے میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتا ہے
ریاض میں خلیجی ممالک کے
اجلاس کے اختتامیخطاب میںشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ایران خطے
میں دہشت گردی کا مرتکب ہے اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتا ہے جن میں سر فہرست
حزب اللہ اورحوثی باغی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment