کویت میں اقوام متحدہ کی نگرانی
میں جاری یمن امن مذاکرات میں 6 روز گزر جانے کے بعد بھی بحران کا مرکزی پہلو، مشاورت
کی تفصیل یہاں تک کہ ایجنڈا تک زیربحث نہیں آ سکا، تاہم امیر کویت الشيخ صباح الاحمد
الجابر الصباح کی مداخلت کے بعد بات چیت نے پھر سے زور پکڑا ہے۔
0 comments:
Post a Comment