• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 29, 2016

    امریکہ کو شام میں شکست کی خفت اٹھانا پڑے گی : ایران


    ایرانی صدر حسن روحانی نے  امریکہ کو شام میں فوج بھیجنےپر شدید مذمت کی ،مزید انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں شکست کھاے گا جس طرح اس نے عراق اور افغانستان میں شکست کھائی ہے ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ کو شام میں شکست کی خفت اٹھانا پڑے گی : ایران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top