ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے اپنے دورہ قطر کے دوران
دوحہ میں حماس کے رہنما خالد مشعل سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے
درمیان ہونے والی بات چیت میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص فلسطین کی تازہ ترین صورت
حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Saturday, April 30, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment