حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق
نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بندرگاہ اور ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قیام کا مطالبہ
صرف ان کی جماعت کا نہیں بلکہ یہ فلسطینی قوم اور تمام نمائندہ فلسطینی قوتوں کا دیرینہ
مطالبہ رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں بندرگاہ اور ہوائی اڈے کے قیام کے معاملے
کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنےدیا جائے گا۔
Wednesday, April 27, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment