کویت: باغیوں کے وفد کا عبوری اتھارٹی تشکیل دینے کا مطالبہ
یمن کے لیے اقوام متحدہ کے
خصوصی ایلچی اسماعيل ولد الشيخ احمد نے کویت میں حکومت اور باغیوں کے وفود سے مشاورت
کی جس میں یمن کی خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے
اقوام متحدہ کی جانب سے تجویز کردہ حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment