• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 22, 2016

    دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ میں خلیجی ممالک کے ساتھ ہیں: اوباما


    امریکی صدر براک اوباما نے خلیج تعاون کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ میں خلیجی ممالک کے ساتھ ہیں ،  اورمذید کہا کہ ریاض اور واشنگٹن کے درمیان دوستی کی بنا پر تعاون جاری رہے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خلاف جنگ میں خلیجی ممالک کے ساتھ ہیں: اوباما Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top