اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اہواز کی ایک عدالت نے حمیدیہ
کے 3 ارکان قیس عبیداوی ، اس کا بھائی
احمد عبیداوی اور ان کا کزن سجاد عبیداوی
کو موت کی سزا سنائی گئی، ان پر یہ
الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے پاسداران انقلاب کے خلاف مسلح کاروائی کی تھی ۔
Monday, April 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment