تازہ ترین > شام > شام:داعش نے رقہ میں 15 افراد کو قتل کر دیا شام شام:داعش نے رقہ میں 15 افراد کو قتل کر دیا شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجوؤں نے اپنے 35 افراد کی گرفتاری کے بعد الرقہ شہر میں 15 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے ، یہ شام میں جنگجوؤں کی جانب سے اپنی نوعیت کی سب سے بڑی کاروائی ہے 4/05/2016 03:12:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment