تازہ ترین > شام > شام: جبہۃ النصرہ کے ترجمان ابو فراس ہلاک شام شام: جبہۃ النصرہ کے ترجمان ابو فراس ہلاک شام کے شہر ادلیب کے گاؤں کیفرجالس میں بین الاقوامی اتحاد کے طیاروں نے القاعدہ سے منسلک تنظیم جبہۃ النصرہ کے جنگجوؤں پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 جنگجو ہلاک ہو گے جن میں تنظیم کے ترجمان ابو فراس اور اس کا بیٹا بھی شامل ہے 4/05/2016 03:21:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment