• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, October 31, 2015

    روس کا امریکہ کو مشرقِ وسطیٰ میں ’پراکسی وار‘ کا انتباہ

     دولتِ اسلامیہ کے خلاف برسرِ پیکار حزبِ اختلاف کی فورسز کو ’تربیت، مشورے اور تعاون دیں گے
    خیال رہے کہ پہلی مرتبہ امریکی فوج کھلے طور پر شام میں کام کرے گی۔
    لاوروف نے کہا کہ امریکہ نے ’شام کی انھوں نے مزید کہا: ’مجھے یقین ہے کہ نہ امریکہ اور نہ ہی روس کسی قسم کی پراکسی جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
    انھوں نے یہ بیان ویانا میں امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری اور شام کے لیے اقوامِ متحدہ کے ایلچی سٹیفن دی مسٹورا کے ساتھ بات چیت کے بعد دیا۔
    بعد میں امریکی وزیرِ دفاع ایش کارٹر نے نامہ نگاروں کو بتایا: ’بنیادی طور پر ہمار کردار اور حکمت عملی مقامی افواج کو باصلاحیت بنانا ہے اور امریکی فوجیوں کو خطرے میں نہیں ڈالنا ہے۔
    بہر حال انھوں نے پہلی سرگرمی میں کامیابی کی صورت میں علاقے میں خصوصی فوج کی مزید تعیناتی کی بات کو مسترد نہیں کیا۔قیادت سے بغیر کسی بات چیت کے یکطرفہ طور پر فیصلہ کیا ہے۔ یال رہے کہ امریکی قیادت والے اتحاد کی جانب سے شام اور عراق کے بہت سے علاقوں پر قابض دولت اسلامیہ کے خلاف ایک سال سے بھی زیادہ عرصے سے فضائی کارروائی جاری ہے۔
    امریکہ نے حال ہی میں شام کے باغیوں کو تربیت دینے کا پروگرام ترک کرکے باغی رہنماؤں کو براہ راست اسلحے اور دوسرے جنگی سازو سامان فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا صدر اوباما شام کے باغی جنگجوؤں کو اضافی تعاون دینے کے حق میں ہیں جنھیں میدان جنگ میں کامیابی حاصل ہو رہی ہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روس کا امریکہ کو مشرقِ وسطیٰ میں ’پراکسی وار‘ کا انتباہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top