برطانوی سیکرٹری خارجہ فلپ
ہیمنڈ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں گھر میں تیار کردہ شراب بنانے والے قید برطانوی
شہری
کو ایک ہفتے میں رہا کر دیا جائے گا۔
74 سالہ برطانوی قیدی کارل
اینڈری سعودی مذہبی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے تھے جب ان کے گپر میں شراب ملی
تھی۔
0 comments:
Post a Comment