• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 29, 2015

    ابو مرزوق کی بیروت میں لبنانی وزیراعظم تمام سلام سے ملاقات



    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے بدھ کے روز لبنان کے وزیراعظم تمام سلام سے ان کے دفترمیں ملاقات کی۔ حماس رہنما نے لبنانی حکومت پر فلسطینیوں کی موجودہ تحریک انتفاضہ کی حمایت پر زور دیا۔
    حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ابو مرزوق اور لبنانی وزیراعظم تمام سلام کے درمیان ہوئی ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال ، لبنان اور عرب خطے کی مجموعی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ابو مرزوق کی بیروت میں لبنانی وزیراعظم تمام سلام سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top