اردن کی سب سے بڑی اور منظم مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون
نے فلسطینی تحریک انتفاضہ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے پوری مسلم امہ اور عرب
ممالک سے فلسطینیوں کی مادی اور معنوی مدد کا مطالبہ کیا ہے۔
اخوان المسلمون کی مجلس شوریٰ کے چیئرمین نواف عبیدات نے
اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف جاری
"تحریک انتفاضہ القدس" میں فلسطینی عوام کے ساتھ ہے۔
0 comments:
Post a Comment