تازہ ترین > شام > ایران کو بشارالاسد کی علیحدگی کو تسلیم کرنا ہوگا ایران سعودی عرب شام ایران کو بشارالاسد کی علیحدگی کو تسلیم کرنا ہوگا سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران کو شام کے تنازع کے حل کے لیے بشارالاسد کی اقتدار سے علیحدگی کو قبول کرنا ہوگا سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ عدیل الزبیر نے یہ بیان ویانا میں شامی کے مسئلے پر ہونے والی بین الاقوامی بات چیت کے دوران دیا۔ Link 10/30/2015 06:10:00 PM ایران سعودی عرب شام
0 comments:
Post a Comment