• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 26, 2015

    اسرائیل تاریخ کا دشمن، اس کا کوئی مستقبل نہیں:ابو مرزوق



    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اسرائیل تاریخ کا دشمن ہے اور اس کا خطے میں کوئی مستقبل نہیں۔ صہیونی ریاست تیزی کے ساتھ روبہ زوال ہے۔
    سماجی رابطے کی ویب سائیٹ "فیس بک" پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں ڈٓاکٹر ابو مرزوق کا کہنا تھا کہ اسرائیلی ریاست تضادات کا مجموعہ ہے۔ اس کے تمام اقدامات خلاف قانون ہیں۔ صہیونی ریاست کے سخت ترین قوانین اسے تحفظ نہیں دلا سکتے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل تاریخ کا دشمن، اس کا کوئی مستقبل نہیں:ابو مرزوق Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top