امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اور مسلح افواج کے سربراہ محمد بن زاید النیہان کو ٹیلیفون کیا دونوں رہنماؤں نے یمن،شام،اور فلسطین کی صورت حال کے بارے تبادلہ خیال کرتے ہوئے تمام معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا۔
Thursday, October 22, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment