• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 22, 2015

    بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ، دوسرا زخمی


    فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں جمعرات کے روز اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی نوجوانوں کو یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملے کے شبے میں گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور دوسرا شدید زخمی ہوا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ، دوسرا زخمی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top