• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 28, 2015

    فلسطینیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف کویت میں احتجاجی مظاہرہ




    خلیجی ریاست کویت میں گذشتہ روز فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف اور مسجد اقصیٰ کی نصرت کےلیے ایک عظیم الشان مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔ مظاہرے میں سیکڑوں مقامی شہریوں اور کویت میں مقیم فلسطینی کمیونٹی کے کارکنوں نے شرکت کی۔
    احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کویت میں قائم انصار القدس کمیٹی کی جانب سے کیا گیا تھا جسے کئی دوسری مقامی تنظیموں اور انسانی حقوق کے گروپوں کی معاونت حاصل تھی۔ کویت میں ہونے والے اس مظاہرے کو "کویت قبلہ اول کی نصرت کے لیے حاضر ہے" کا عنوان دیا گیا تھا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف کویت میں احتجاجی مظاہرہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top