مسجد اقصیٰ
کے امام و خطیب اور ممتاز عالم دین علامہ الشیخ عکرمہ صبری نے مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی
میں کیمرے نصب کرنے کی امریکا اور اسرائیلی تجویز مسترد کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ
اسرائیل کو قبلہ اول کے انتظامی معاملات میں شامل کر کے ایک سازش کی گئی ہے تاکہ اگلے
مرحلے میں مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی راہ ہموار کی جا سکے۔ نتائج کے اعتبار سے یہ ایک
انتہائی خطرناک فیصلہ ہے جسے کسی صورت میں قبول نہیں کیا جا سکتا ہے۔
Monday, October 26, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment