• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 30, 2015

    سعودی نوجوانوں میں نکاح مسیار کا رحجان بڑھ رہا ہے


    ماہرین کے مطابق سعودی شہریوں کی بڑی تعداد ناقابل برداشت مصاریف زندگی کے ہاتھوں مجبور ہو کر نکاح مسیار کو 

    باقاعدہ شادی پر ترجیح دینے لگے ہیں۔

    نکاح مسیار کا معاہدہ بھی اسلامی روایات کے مطابق ہوتا ہے تاہم اس میں جوڑے باہمی رضا مندی سے عمومی شادی کے 

    تحت حاصل ہونے والے بعض حقوق جن میں ایک ساتھ رہنا، خاوند کا گھریلو اخراجات کی ذمہ داری اور بیوی کا نان نفقہ 

    جیسے حقوق سے صرف نظر کر لیتے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی نوجوانوں میں نکاح مسیار کا رحجان بڑھ رہا ہے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top