قابض صہیونی
فوج کئی ماہ کے مسلسل تعاقب کے بعد فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنےوالے
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کےدیرینہ کارکن قیس مازن السعدی کو جنین کے بیر
الباشا قصبے سے گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ قیس کو اس وقت حراست میں لیا گیا
جب وہ اپنے گھر میں موجود تھے۔
Tuesday, October 27, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment