• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 26, 2015

    اسرائیل روز مرہ کی بنیاد پر ایک بچے کو شہید کررہا ہے:رپورٹ



    فلسطین میں ایک تحقیقی ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج روزانہ کی بنیاد پر ایک فلسطنی بچے کو شہید کررہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ کے اوائل میں اب تک شہید کیے جانے والے فلسطینیوں میں 35 فی صد بچے اور 8 فی صد خواتین شامل ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل روز مرہ کی بنیاد پر ایک بچے کو شہید کررہا ہے:رپورٹ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top