یمنی وزیر برائے منصوبہ
بندی محمد میتمی نے کہا ہے کہ ملک میں امن وامان کی صورت حال کی بحالی اور استحکام
کے بعد خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) میں شمولیت کی درخواست دی جائے گی۔
یمنی وزیر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ
صدر عبد ربہ منصور ہادی ملک میں استحکام اور تعمیر وترقی کے منصوبوں کے آغاز کے
بعد جی سی سی میں شمولیت کے لیے باضابطہ طور پر درخواست دائر کریں گے۔
0 comments:
Post a Comment